turky-urdu-logo

ترک صدر اور بوسنین رہنما کی ترکی میں ملاقات

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے بوسنیا کے ایوان صدر کے چیر مین سیفق سے ملاقات کی۔

دونوں رہنماوں کا اجلاس استنبول کے صدراتی محل میں ہوا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں فروغ کا اعادہ کیا گیا۔   

Read Previous

سعودی فرماں رواں شاہ سلمان کا ترکی کے زلزلہ زدگان کی فوری امداد کا حکم

Read Next

الیانسپور اور تربزنسپور آمنے سامنے

Leave a Reply