راولپنڈی گیریژن پولو کلب میں 64ویں ترک صدارتی پولو کپ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ ترک سفیر نے جیتنے والوں کے درمیان انعامات بھی تقسیم کیے۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer