turky-urdu-logo

ترک بحری افواج کے کمانڈر کا ترک سفارتخانے کا دورہ

پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران ترک بحری افواج کے کمانڈر نے ترک سفارتخانے کا دورہ کا۔

دورے کے دوران انہوں نے ترک سفیر مہمت پچاجی سے بھی ملاقات کی۔

یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں ایک اہم قدم ہے۔

ملاقات میں سوینئر بھی پیش کیں۔

Read Previous

شمال مغربی ترکیہ میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی

Read Next

ترک قونصل جنرل کراچی کی شہر کے نو منتخب چیئر مین سے ملاقات

Leave a Reply