ترک قونصل جنرل کراچی نے کراچی کے نو منتخب میئر مرتضی وہاب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer