turky-urdu-logo

ترکش ایتھلیٹ نے عالمی ریکارڈبنانے کی خواہش ظاہر کر دی

ترکش ایتھلیٹ اونباسی نے مئی میں ہونے والے مقابلوں میں عالمی ریکارڈ توڑنے کی خواہش ظاہر کر دی۔

اونباسی کا کہنا تھا کہ  2020-21 میں ہونے والے کھیلوں میں انہوں نے مکمل تیاری کی تھی  مگر کورونا وائرس کے باعث کھیل ملتوی کر دیے گئے۔

اونباسی نے پچھلے سال ہونے والے  یورپین جونئیر کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

اونباسی کا کہنا تھا کہ وہ عالمی ریکارڈ کو توڑ کر ترکی کے نام کو پوری دنیا میں روشن کرنا چاہتی ہیں۔

Read Previous

ارطغرل غازی کے اداکار کے انسٹاگرام پر 8 لاکھ فالورز

Read Next

ترکی کے سیاحتی مرکز بودرم میں 10 ارب ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاری

Leave a Reply