turky-urdu-logo

ارطغرل غازی کے اداکار کے انسٹاگرام پر 8 لاکھ فالورز

ترک تاریحی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں عبدالرحمن الپ کا کردار ادا کرنے والی اداکار جلال آل کے انسٹا گرام پر  8 لاکھ ہو گئے۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر دنیا بھر میں اپنے مداحوں کا انگریزی، عربی، ترکش اور اردو زبان میں شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے لکھا کہ ” میں 8 لاکھ میں شامل ہر ایک کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ سب کی حمایت کے ساتھ اس کو 1 ملین تک لے کر جانا ہے۔

جلال ارطغرل غازی میں اپنی بہترین اداکاری کی بدولت آج دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔

Read Previous

فٹ بال:مادرید کے کھلاڑی ایتلیتیکو میں کورونا وائرس کی تصدیق

Read Next

ترکش ایتھلیٹ نے عالمی ریکارڈبنانے کی خواہش ظاہر کر دی

Leave a Reply