turky-urdu-logo

ترکش گرینڈ پریکس 2020 شائیقین کے بغیر منعقد کیا جائے گا

استنبول کے گورنر  نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ  فارمولا 1 میں 2020 کے ترک گرینڈ  پریکس کو کورونا وائرس کے سبب شائیقین کے بغیر منعقد کیا جائے گا۔

اس فیصلے کا اعلان استنبول سٹی کی صفائی کمیٹی نے شہر کے وبائی بورڈ کی سفارش کو منظور کرنے کے بعد کیا ۔

ترکی سن 2011 کے بعد پہلی بار گرانڈ پرکس کی میزبانی کرے گا۔

فاررمولا  1  سیزن کا راونڈ 14 ضلع تزلہ کے استنبول پارک میں 15 نومبر کو شہر کے ایشیائی حصے میں منعقد کیا جائے گا۔

Read Previous

استنبول میں نئی میٹرو لائن 2021 میں مکمل ہوجائے گی

Read Next

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس؛15 نکاتی ایجنڈے پر غور

Leave a Reply