ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں ۔
حاقان فیدان اپنے دورے کے دوران ترکیہ امریکہ اسٹریٹجک میکانزم م اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیر خارجہ فیدان جمعہ کو اپنے ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے۔
وزیر خارجہ فیدان دارالحکومت واشنگٹن میں پریس اور تھنک ٹینکس کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے۔
