Turkiya-Logo-top

ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اوغلو کی اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

ترک وزیر خارجہ میلوتچاوش اوغلو اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراء کونسل  کے 26 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان  کے دورے پر ہیں۔

ازبکستان میں اپنی مصروفیات کے دائرہ کار میں انہوں نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ملاقات کی۔

مذاکرات کے بارے میں سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ تاشقند میں سب سے پہلے ہم نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو  کے ساتھ ملاقات کی ۔

ہمارا مذاکراتی ایجنڈہ اقتصادیات، دفاعی تعاون اور علاقائی حالات و واقعات پر مبنی تھا۔

Read Previous

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،ترکیہ اور عالم اسلام کا شدید ردعمل

Read Next

پاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بد ترین عمل کی شدید مذمت

Leave a Reply