turky-urdu-logo

ترکش ایبرو آرٹ سیکھنے کا سنہری موقع

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ ترکش کلچرل سنٹر لاہور لایا آپ کے لیے ترکیہ کی ثقافت سے جڑی ترکش ایبرو آرٹ سیکھنے کا بہترین موقع۔

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اینڈ کلچرل سنٹر میں ایبرو آٹ کورس کا آغاز ہو گیا۔

کلاسز کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ ایبرو آرٹ میں دلچسپی رکھنے والے طلباء لگن  اور جوش کے ساتھ ایبرو آرٹ سیکھ رہے ہیں۔

کورس4 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔

کورس کی فیس 15000 روپے مختص کی گئی ہے۔

کلاسز ویک ڈیز  اور ویکینڈ پر منعقد ہوں گی اور  سیشن کا دورانیہ 2 گھنٹے ہوگا۔

مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

0423-6310090

0319-0600634

Read Previous

استنبول میں بین الاقوامی دفاعی تقریب کا آغاز

Read Next

سفر نامہ بامیان ،تیسری اور آخری قسط

Leave a Reply