turky-urdu-logo

ترک قونصل جنرل کی کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات

ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو نے کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر خالد عراقی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران کراچی یونیورسٹی میں ترکش کلچرل سنٹر کے قیام اور ترک زبان کے کورسز متعارف کروانے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ان منصوبوں کا مقصد ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانا اور تعلیمی سرگرمیوں  کو فروغ دینا ہے۔

Read Previous

بحیرہ اسود کے اناج معاہدے کا کوئی متبادل نہیں،ترکیہ

Read Next

آذربائیجان کے وزیر دفاع کی اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات، متعدد امور پر تبادلہ خیال

Leave a Reply