ترک قونصل جنرل لاہور درمش باشتو نے ترک معارف سکول لاہور بوائز کیمپس کا دورہ کیا۔

قونصل جنرل کا بچوں نے پھولوں کے ساتھ استقبال کیا۔

دورے کے دوران قونصل جنرل کو سکول میں جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا۔