ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو نے پاکستان آبزرور کے چیف ایڈیٹر فیصل ظاہر ملک سے ترک قونصلیٹ کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور میڈیا کے ذریعے سچ کی نشان دہی کرنے اور غلط خبروں کی روک تھام کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔ Sehar Naseer