turky-urdu-logo

ترک قونصل جنرل کراچی کی ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات

ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر  پروفیسر ڈاکٹر نعمان کی ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو سے  ملاقات۔

یہ ملاقات MIKTA اجلاس کے لیے جکارتہ جاتے ہوئے کراچی می سفارتی سٹاپ کے ایک حصے کے طور پر ہوئی۔

دورے میں گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نعمان کی اہلیہ اور ترک وفد بھی ساتھ موجود ہیں۔

Alkhidmat

Read Previous

ترک قونصل جنرل کراچی کی پاکستان آبزرور کے چیف ایڈیٹر سےملاقات

Read Next

What to expect from a Russian Woman Relation

Leave a Reply