سعودی عرب اور ترکیہ کے جنگی طیارے فضائی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔
ترکیہ سے ایف 16 اور سعودی عرب سے ایف 15 اسٹرائیک ایگل طیارے آئے ہیں۔
پاکستان ایف 16 بلاک 52 پلس اور جے ایف 17 بلاک تھری جیٹ فائٹر مشقوں میں حصہ لیں گے۔