
ترک فضائیہ کےسربراہ جنرل عتیلہ گولان پاکستان کے دورے پر ہیں۔
جنرل عتیلہ گولان نے اپنے پاکستان کے دورے کے دوران پاکستان میں ترکیہ کت سفیر مہمت پاچا جی سے ملاقات کی۔
ترک فضائیہ کے سربراہ چار روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں انہیں پاک فضائیہ کے سربراہ نے دورے کی دعوت دی تھی۔