ترک کھلاڑی اموت بلوت نے سپر لیگ میں سب سے زیادہ بار شامل ہوکر ترکش لیگ کا ریکارڈ توڑ دیا۔
اموت بلوت اب تک ترکش سپر لیگ کے 504 میچوں میں شامل ہو چکے ہیں۔
اموت بلوت کو ریکارڈ توڑنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اموت بلوت نے 2020 میں ینی ملیاتسپور میں شعمولیت اختیار کی تھی۔