turky-urdu-logo

کورونا وائرس کے باعث ترکی کی دوسری ڈویزن کا کھیل ملتوی

کورونا وائرس کے باعث ترکی  کی دوسری ڈویزن  کا کھیل ملتوی  ہو گیا۔

ترکی کی دوسری ڈویزن  کا کھیل آلتائے  اور گریسونپور کے درمیان  کھیلا جانا تھا جو کورونا وائرس کی احتیاط کی تحت ملتوی کر دیا گیا۔

کلب نے ایک بیان میں کہا کہ 24 کھلاڑیوں اور منیجر یوسیل ایلدیز سمیت کل 34 عملے کے لوگوں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

کلب نے مزید کہا کہ وزارت صحت اور ترک فٹ بال فیڈریشن کے رہنما اصولوں کے مطابق ضروری تقلید اور سماجی دوری کا عمل جاری ہے۔

Read Previous

سپر لیگ میں گالسترائے کو گزیانتیپ سے شکست کا سامنا

Read Next

ٹیکنو پارک استنبول کے سائبر سیکیورٹی میں بڑھتے قدم

Leave a Reply