صحت کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ترکی وبائی مرض کویڈ 19 پرقابو پانے میں کامیاب تو ہو گیا ہے مگر شاید اس ملک کو ایک نیا خطرہ درپیش ہے۔
ترقی کے اخبار ڈیلی صباح کے مطابق،کریمین-کونگو ہیمر ججک بخار(سی سی ایچ ایف) پہلے ہی ملک میں 15 افراد کی جان لے چْکا ہے۔
ہیسیٹیٹائپ یونیورسٹی کے پروفیسر مہمت سیہان کا کہنا تھا کہ ترکی کے کرفیو نافذ کرنے کی وجہ سے لوگوں کے سی ایچ ایف میں مبتلا ہونے کے امکانات کم تھے لیکن کرفیو ختم ہونے کے بعد بیماری میں کافی اضافہ ہوا کیونکہ بہت سے لوگوں نے پکنک منانے والے علاقوں میں سفر کیا۔
Tags: ترکی سی سی ایچ ایف