ترکی آج اپنا 97 ویں یوم جمہوریہ منا رہا ہے اس موقع پر ترکی میں سنگاپوری سفارتحانے کی جانب سے ترک قومی ترانے کو والن پر پیش کیا گیا۔ ترانے کی وڈیو سفارتحانے کے انسٹاگرام اکاونٹ پر شائع کی گئی۔
وڈیو میں تیرہ سالہ کلوئے نے ترک قومی ترانے کا والن وزژن پیش کیا جسے بے حد سراہا جارہا ہے۔
Tags: ترک یوم جمہوریہ