turky-urdu-logo

ترکی، عالمی وبا کے باجود غذا ئی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر

2020 میں پہلی بار ترکی کی  غذائی برآمدات 20 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔

جہاں کچھ صنعتیں وبا کی وجہ سے بد حالی کا شکار ہوئیں وہی غذا کی  صنعت سمیت کچھ میں بہتری کا رجحان دیکھا گیا۔

عالمی وبا کے دوران ، دنیا کے بیشتر  حصوں میں خوراک کی پیداوار اور سپلائی چین متاثر ہوئی ۔ تاہم ، اس زمن میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  ترکی کو وبا کے دوران کسی نقصان کا سامنا نہیں کرنا پڑا  ۔

برآمدات میں خاص طور پر سیرلز  ، دالیں ، تازہ پھل اور سبزیوں  کی برآمد ریکارڈ سطح پر  بند ہوئی ۔

علاوہ ازیں جوس اور پاستا کی برآمد میں بھی اضافہ دیکھا گیا  جس میں جنوری تا نومبر برآمدات بڑھ کر 18.6 بلین ڈالر ہوگئیں ۔

Read Previous

ترکی نے 2020 میں بسوں کی برآمدات سے 1.52 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا

Read Next

ترکی:مزید 5 ہزار 6 سو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

Leave a Reply