turky-urdu-logo

2020 فرانسیسی اوپن کے دوسرے کوالیفائنگ راونڈ میں ترکی کی ٹینیس کھلاڑی چالا بیوکا لیگ سے باہر

2020 کے فرانسیسی اوپن کے دوسرے کوالیفائنگ راونڈ میں ترکی کی ٹینیس کھلاڑی چالا بیوکا    لیگ سے باہر ہو گئیں۔

سربیا کی نتا لیجا کوسٹک نے بیوکا کو خواتین سنگلز   میں 3-6،6-2،اور 2-6 سے شکست دی۔

خواتین اور مردوں کے سنگلز میں 2020 فرنچ اوپن کا پہلا راونڈ 27 ستمبر کو فرانس کے شہر پیریس میں شروع ہوگا۔

ریو 2016 اولمپکس میں حصہ لینے والی 30 سالہ بیوکا ترک ٹینس کی پہلی کھلاڑی تھی۔

Read Previous

کورونا کے بارے میں غلط معلومات فراہم کرنے پر دو سال قید کی سزا؛ترکی

Read Next

رواں سال موسم سرما میں تین ملین سیاحوں نےترکی کے تاریخی مقامات کی سیر کی

Leave a Reply