turky-urdu-logo

ترکی: 2020 میں 36.7 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاوٗنٹ خسارہ

گذشتہ مالی سال 2020 میں ترکی کو 36.7 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاوٗنٹ خسارہ برداشت کرنا پڑا۔ ترک سینٹرل بینک کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ترکی کی ایکسپورٹس میں کمی آئی دوسری طرف لاک ڈاوٗن اور سفری پابندیوں کی وجہ سے سیاحت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا۔

واضح رہے کہ 2019 میں ترکی کا 6.67 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاوٗنٹ سرپلس تھا۔ ترکی کا مالی سال یکم جنوری سے شروع ہو کر 31 دسمبر کو ختم ہوتا ہے۔

Read Previous

ترکی کے شمالی علاقوں میں 4.5 شدت زلزلے کے جھٹکے

Read Next

ترک جمہوریہ کی صد سالہ تقریبات پر 2023 میں پاک ترک مشترکہ تاریخی ڈرامہ سیریل "ترک لالا” ریلیز کی جائے گی

Leave a Reply