turky-urdu-logo

ترکی اپنا خلائی پروگرام صدر ایردوان کی موجودگی میں آج متعارف کروائے گا

خلائی شعبے میں ترکی کے اہداف اور منصوبوں کی پیروی کرتے ہوئے قومی خلائی پروگرام کو صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت کے موقع پر آج شام متعارف کروایا جائے گا۔

اس متعارفی پروگرام کو صدر اتی ملت کنونشن  اور کلچر سینٹر  میں شام  سات بجے پیش کیا جائے گا۔

ترکی کے خلائی ایجنسی کی جانب سے تیار کردہ  قومی خلائی پروگرام کی تعارفی تقریب میں   صنعت و وزیر مصطفی ورانک  بھی شرکت کریں گے۔

Read Previous

ترک پاکستان مشترکہ فوجی مشق کا آغازہو گیا

Read Next

ترکی: سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کرنے کے الزام میں 39 افراد گرفتار

Leave a Reply