ذرائع کے مطابق ترک سیکیورٹی فورسز نے سوشل میڈیا پر مختلف دہشت گرد گروہوں کے مبینہ پروپیگنڈے کے الزام میں کم از کم 39 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔
ترک وزارت داخلہ نے بتایا کہ اسپیشل پولیس فورس اور جینڈر میری ٹیم نے سائبر سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور سائبر دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے 24 گھنٹے کام کر رہی ہے۔
خاص طور پر ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ویب سائٹس پر نظر رکھی جا رہی ہے جن کے ذریعے دہشت گرد گروہ پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔
Tags: ترکی میں دہشت گردی سوشل میڈیا