
ترکیہ کی معروف آٹو موبیل انٹرپرائز گروپ ٹوگ نے آرٹیفشل انٹیلیجنس سلیوشن سوفٹ وئیر کمپنی، ‘سمارٹ۔آئی ایکس’ کے ساتھ معاہدہ کر لیا ۔
معروف ترک کمپنی ٹوگ نےسماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ٹوگ نے اپنے سرکاری ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "صارف تجربے کے شعبے میں آرٹیفشل انٹیلجنس سلیوشن کی سوفٹ وئیر کمپنی سمارٹ آئی ایکس کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت دار سے ہمارا موبیلٹی ایکو سسٹم وسیع ہو رہا ہے۔ ہم اپنی ‘ڈیجیٹل لائف’ خدمات کو محفوظ، سریع اور ماحول دوست بنا رہے ہیں”۔
واضح رہے کہ مقامی گاڑی Togg کے 29 اکتوبر تک مکمل ہونے کی توقع کی جا رہی ہے
Tags: ٹوگ سمارٹ آئی ایکس