ترکی 2023 یورپین ایتھلیٹکس کی میزبانی کرئے گا۔
انتظامیہ نے اپنے ایک اعلان میں کہا کہ 2023 یورپی ایتھلیٹکس انڈور چیمپین شپ ترکی میں منعقد ہوگی۔
یورپی ایتھلیٹکس کی ایک ٹویٹر پوسٹ کے مطابق ایونٹ استنبول اتاکائے ایتھلیٹس ارینا میں ہوگا۔
2012 کی آئی اے اے ایف ورلڈ انڈور چیمپین شپ بھی اتاکائے ایتھلیٹس ارینا میں ہوئی تھی۔
Tags: یورپین ایتھلیٹکس