turky-urdu-logo

ترکی نے بارودی سرنگوں کی صفائی کی مشینری آذربائیجان کو بھیج دی

ترکی نے بارودی سرنگوں کی صفائی کے لئے استعمال ہونے والی خصوصی "مائنز سوئپر” گاڑیاں آذربائیجان کو بھیج دی ہیں۔

ترک ایئر فورس کے ایک خصوصی کارگو جہاز کے ذریعے بارودی سرنگیں صاف کرنے والی 20 مشینیں صوبہ کیزری سے باکو پہنچا دی گئی ہیں۔

یہ خصوصی مشینیں ترک دفاعی کمپنی ایفست (اے ایف ایس اے ٹی) نے تیار کی ہیں۔

Read Previous

ترک یونیورسٹیز میں 84 لاکھ طالب علم تعلیم حاصل کر رہے ہیں، صدر ایردوان

Read Next

کاراباخ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آرمینیا کا جواب دینے سے گریز

Leave a Reply