fbpx
ozIstanbul

ترکی : مرسین میں موجود قدیم شہر کی موسمی کھدائی کا آغاز کر دیا گیا

جنوب ترکی کے شہر مرسین میں موجود قدیم شہر میں 27 ویں موسمی کھدائی کا آغاز کر دیا گیا۔

مارسیلو باربینیرا جو کہ روم لاسپینزا میں آثار قدیمہ کے پروفیسر ہیں انکی قیادت میں 36 ترکش اور لاطینی ماہرین کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو کہ مرسین کے ضلع ایاس کے قدیم شہر میں موسمی کھدائی کا آغاز کرئے گی۔

مارسیلو نے سائٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کھدائی کہ یہ دوران یہاں پچھلے سالوں میں بہت سے ڈھانچے دریافت ہوئے ہیں۔

انکا کہنا ہے کہ قدیم شہر میں دریافت ہونے والی بیشتر سرکاری اور مذہبی عمارتوں میں کھدائی مکمل کر لی گئی ہے اور ساتھ ہی ساتھ آرکیوپارک کے منصوبے کا کام شروع کر دیا گیا ہے تاکہ سیاحوں کو یہاں بلایا جا سکے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ قدیم شہر سے تھیٹر ، حوض اور بازنطینی اور رومن وقتوں کے آبی ذخائر شامل ہیں۔

 

پچھلا پڑھیں

جب مفاد میں ہوگا تو طالبان حکومت کے ساتھ بات چیت کریں گے ، امریکہ

اگلا پڑھیں

پاکستان:بابائے قوم کی آج 73 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے