turky-urdu-logo

ترکی:مزید 13 ہزار 2 سو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران13 ہزار 2 سو افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے  ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق تازہ ترین اضافے کے ساتھ ترکی میں اب تک 2.79 ملین  لوگ اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اس ہفتے 8 ہزار 1 سو 6 لوگ کورونا وائرس سے صحت یاب ہوئے جنکی مجموعی طور پر تعداد  2.63 ملین ہو چکی ہے۔

تشویشناک حالت  میں مریضوں کی تعداد 1 ہزار 2 سو 39 ہو چکی ہے۔

ترکی میں اب تک 34.26 ملین کورونا وائرس کے ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

دسمبر 2019 میں شروع ہونے کے بعد سے اب تک کورونا وائرس نے 192 ممالک میں 2.56 ملین  لوگوں کی جانیں لی ہیں۔

امریکہ، انڈیا اور برازیل سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہیں۔

Read Previous

ترکی کے دارالحکومت سے 3 دہشت گرد گرفتار

Read Next

پاکستانی چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی کا دورہ قطر

Leave a Reply