turky-urdu-logo

ترکی میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 110افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے۔

جس کے بعد ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  26ہزار577تک ہو گیا۔

ایک دن میں1 لاکھ42ہزار538 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں620 میں کورونا ک علامات ظاہر ہوئیں جبکہ   7 ہزار 901 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

اسی دورانیہ میں8ہزار217مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد24لاکھ 4ہزار416تک ہو گئی ۔

Read Previous

ترکی کی سعودی عرب کو ایکسپورٹس میں 92 فیصد کی غیر معمولی کمی

Read Next

فٹ بال:مادرید کے کھلاڑی ایتلیتیکو میں کورونا وائرس کی تصدیق

Leave a Reply