ترکی نے ایف آئی بی اے ویمن ایروباسکٹ 2021کے لیے کوا لیفائے کر لیا۔
ترکش باسکٹ بال فیڈ ریشن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترک ٹیم ویمن ایرو باسکٹ کی پانچ بہترین ٹیموںمیں سے ایک ہے۔
ایرو باسکٹ 2021 فرانس اور سپین میں 17 جون سے 27 جون کے درمیان منعقدہوگی۔
Tags: ویمن ایرو باسلٹ 2021