ترکش فٹ بال کلب نے کورونا وائرس کے خطرے کے تحت کھیلوں کو ملتوی کردیا۔
ترکش فٹ بال فیڈریشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاو کو دیکھتے ہوئے بورڈ نے لیگ کے دو میچوں کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ میچز کی اگلی تاریخیں جلد ہی شائیقین کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔