turky-urdu-logo

ترکی پر 2020 میں 16 لاکھ سائبر حملے ہوئے

گذشتہ سال 2020 میں ترکی پر 16 لاکھ سائبر حملے ہوئے جو 2019 کے مقابلے میں 81 فیصد زیادہ ہیں۔

امریکہ کی سائبر سیکیورٹی کمپنی نے کہا ہے کہ ایک دن میں ہر منٹ پر تین سائبر حملے ہوئے اور اوسطً یومیہ 4,675 حملے کئے گئے۔

امریکی سائبر سیکیورٹی کمپنی واچ گارڈ کے مطابق زیادہ تر حملے ٹروجن ہارس (Trofen Horse) اور ایکسپلائٹ (Exploit) طرز کے کئے گئے۔

واچ گارڈ کے مطابق نیٹ سیکیورٹی حملوں میں 416 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور 2020 میں دو لاکھ 647 نیٹ ورک سائبر حملے ہوئے۔

Read Previous

ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں زلزلہ

Read Next

ترکی:مزید 9 ہزار لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

Leave a Reply