fbpx
ozIstanbul

ترکی "عالمی گینگز” کی موجودگی کے باوجود اپنی دفاعی صنعت کو خود محتار بنا رہا ہے، صدر ایردوان

ترک صدر ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی ” عالمی گینگز” کی موجودگی کے باوجود اپنی دفاعی صنعت کو خود محتار بنا رہا ہے

صدر ایردوان  نے استبول میں  کنفیڈریشن آف پبلک سرونٹ ٹریڈ یونینز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ   ہم نے عالمی دباو  کے باوجود  اپنی دفاعی صنعت کو  خود محتار بنا  رہے ہیں۔

صدر کا کہنا تھا کہ اس صدر ترک ساحتہ ڈرونز ، جنگی ڈرونز ، بنا پائلٹ چلنے والے ڈرونز  اکینسی     استعمال  میں ہیں۔

صدر ایردوان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہماری  حکومت کو   جمہوریت  کی بالادستی کے لیے بھی بہت جدوجہد کرنی پڑی ہے ۔ ترکی میں  جمہوریت کو کبھی  فوجی بغاوت  تو بھی سیاسی  دشمنوں سے خطرہ لاحق رہا ہے لیکن ہم  نے کبھی بھی اس  کے سامنے ہار نہیں مانی ہے۔

ان کا کہنا تھا  کہ ہم نے کبھی کسی اندرونی یا  بیرونی   دباو  کے آگے سر نہیں جھکایہ ، ہم نے ملک میں جمہوریت کو مضبوط و  مستحکم کیا  اپنی معیشت کو  مضبوط کیا  باوجود  امیر مافیا کے۔

 

پچھلا پڑھیں

ترکی: ڈسکوری چینل کی نئی دستاویزی فلم ترکی کے علاقے پاموکالے پر مبنی

اگلا پڑھیں

صدر ایردوان نے آزربائیجان کے صدر کو سپریم آرڈر آف ترکک ورلڈ کا ایوارڈ دیا

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے