ترکیہ ہمیشہ سب سے زیادہ خیراتی ملک رہا ہے،ترک مذہبی امور

ترک  فاؤنڈیشن کے سربراہ  نے کہا کہ بین الاقوامی اداروں کے اعدادوشمار  کے مطابق ترکیہ ہمیشہ سے دنیا میں سب سے زیادہ انسانی امداد فراہم کرنے والا ملک رہا ہے۔

ترک مذہبی امور کی صدارت سے وابستہ ترکیہ ڈیائنٹ فاؤنڈیشن کے جنرل مینجر ایزان توران    ترکیہ ہمیشہ سے خیراتی ادارہ رہا ہے اور آگے بھی رہے گا

 

غربت کے خاتمے، عدم مساوات کو کم کرنے اور لچک بڑھانے کے لیے اعداد و شمار اور شواہد کی طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے برطانیہ میں قائم ترقیاتی اقدامات کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، ترکیہ  نے گزشتہ سال انسانی امداد میں 5.59 بلین ڈالر خرچ کیے، جو کہ اد کی جی ڈی کا  0.86 فیصد تھی۔

 

ایزان توران     نے مزید کہا کہ یہ کامیابی بلاشبہ ریاست اور غیر سرکاری تنظیموں پر ترک عوام کے اعتماد سے حاصل ہوئی ہے۔ ترک حالیہ برسوں میں ضرورت مند علاقوں میں میں اور خوراک، تعلیم کی سہولیات اور  رہائش کی صورت میں انسانی امداد فراہم کر رہا ہے۔

Read Previous

F-16 معاہدے پر ترک امریکہ مذاکرات اچھے جا رہے ہیں،ترک وزیر خارجہ

Read Next

استنبول: یوکرین سے اناج کی عالمی منڈی میں ترسیل کے لیے مشترکہ رابطہ مرکز کا افتتاح

Leave a Reply