ترکی کی نیشنل ٹیک ونڈو ٹیم نے آٹھویں یورپین چیمپین شپ جیت لی۔
ترکی ٹیک ونڈو فیڈریشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ترکش ٹیم نے یورپین چیمپین شپ میں 4 گولڈ ، 2 سلور اور 2 برانز میڈل جیت کر چیمپین شپ اپنے نام کر لی۔
چیمپین شپ کی ٹرافی ترکی ٹیکونڈو قومی ٹیم کے کوچ سرور نے وصول کی۔