
فٹ بال لیجنڈ ڈئیگو ماراڈونا 60 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔
ڈئیگو ماراڈونا کی وفات دل کے کام نہ کرنے سے ہوئی۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ ہی دنوں پہلے ماراڈونا ایک کامیاب سرجری سے گزرے تھے۔
ارجنٹینا فٹ بال ایسوسیی ایشن کا کہنا ہے کہ ماراڈونا ہمیشہ ایک ہیرو کی حیثیت سے ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔

ایسوسی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ ماراڈونا کی وفات فٹ بال فیملی کے لیے ایک بڑا جھٹکا ہے۔

Tags: ڈئیگو مارڈوانا فٹ بال