turky-urdu-logo

ترک خواتین نے اٹلی میں ہونے والی ویمنزوالی بال نیشینز لیگ میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی

ترک خواتین ٹیم نے اٹلی میں ہونے والی ویمنز والی بال نیشینز لیگ میں تھائی لینڈ کو 3-1 سے شکست دے دی۔

ترکی کی قومی خواتین والی بال ٹیم نے 23-25،25-12،25-20،25-9 کی برتری سے تینوں میچ اپنے نام کیے۔

ترکی نے سات میچز بنا ہارے کا اپنا ریکارڈ بنا یا اور آٹھویں میچ میں اب انکا مقابلہ ڈومینیسین پبلک سے ہوگا۔

Read Previous

آبی حیات کے تحفوظ کے لیے بحیرہ مرمرہ کی صفائی کے لیے پلان تشکیل دے دیا گیا

Read Next

واٹس ایپ محفوظ بنانے کے لیے کون سا نیا فیچر متعارف کیا جا رہا ہے؟

Leave a Reply