turky-urdu-logo

ترکی کا 10 سال کے ڈالر بونڈز جاری کرنے کا فیصلہ

ترکی نے دس سال کے ڈالر بونڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک وزارت خزانہ نے تین بینکوں کو ڈالر بونڈز جاری کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ گولڈ مین سیک، ہانگ کانگ شنگھائی بینکنگ کارپوریشن (ایچ ایس بی سی) اور مورگن سٹینلے ترکی کے لئے عالمی مالیاتی مارکیٹ میں ڈالر بونڈز کا انتظام کریں گے۔

ترک وزارت خزانہ نے یہ فیصلہ بیرونی قرض حاصل کرنے کے پروگرام کے تحت کیا ہے۔ یہ ڈالر بونڈز آئندہ سال جاری ہوں گے جن کی میچورٹی 2031 میں ہو گی۔

ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ ترکی کتنی مالیت کے ڈالر بونڈز جاری کرے گا۔

Read Previous

استنبول کے شاپنگ سینٹر میں قطر نے ایک ارب ڈالر کے شیئرز خرید لئے

Read Next

فٹ بال ، امریکی گارڈ جوئل بیری ، بیسکتاس کلب میں شامل

Leave a Reply