مشرقی بحیرہ روم میں ترکی اور ترک شمالی قبرص کی مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں
ستمبر 8, 2020
یہ مشقیں ایک ہفتے جاری رہیں گی۔ یونان کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کے بعد ان فوجی مشقوں کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ ترکی اور ترک شمالی قبرص نے اپنے قدرتی وسائل کے حقوق سے کسی صورت دستبردار نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔