turky-urdu-logo

ترکی نے 2021 میں سرمایہ کاری کے لیے 19 بلین ڈالرز مختص کر لیے

ترکی نے 2021 میں 3 ہزار 91 منصوبوں میں سرمایہ کاری پروگرام کا اعلان کیا ہے۔

پروگرام کی کل لاگت 138.3 بلین ترکش لیرا ہے ۔ مختلف  شعبوں کی بات کی جائے تو  پروگرام میں  946 منصوبے  تعلیم کے شعبے میں، 756 دیگر سماجی اور معاشی منصوبے، 469 مواصلات اور نقل و حمل، 291 زراعت، 211 ہیلتھ، 125 انرجی، 97  پیداواری شعبے، 95 رہائشی منصوبے، 55  سیاحت جبکہ 46 کان کنی کے منصوبے شامل ہیں۔

سرمایہ کاری کی تقسیم کے مطابق  مواصلات اور نقل و حمل کا شئیر سب سے زیادہ ہے جس کے بعد  تعلیمی منصوبوں کا شئیر 19.83 بلین ڈالرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

Read Previous

معاشی اور عدلیہ میں اصلاحات جلد عوام کے ساتھ شیئر کروں گا، صدر ایردوان

Read Next

ترکی میں کورونا کیسز میں گراوٹ کا رجحان برقرار

Leave a Reply