turky-urdu-logo

آذربائیجان میں فتح کا جشن،ترک وزیر دفاع باکو پہنچ گئے

ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار کی باکو آمد

آذربائیجان کے وزیر دفاع حسن زاکروف نے شاندار استقبال کیا

ترک وزیر دفاع کی آذربائیجان کے وزیر دفاع اور عسکری قیادت سے اہم ملاقات

ترک ہر لمحہ اپنے آذری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، ترک وزیر دفاع

حالیہ جنگ میں ترکی کے ڈرون طیاروں نے آرمینیا کی فوج کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ آذربائیجان نے ترکی کے جدید جنگی ہتھیاروں سے آرمینیا کی فوج کا ناقابل یقین شکست سے دوچار کیا۔

Read Previous

استنبول میں ضعیف افراد کے شام اور رات میں باہر جانے پر پابندی

Read Next

ترکی میں علاج کے بعد لبنانی شہری 9 سال بعد چلنے کے قابل ہو گیا

Leave a Reply