دہشت گردوں کے خلاف ترک فضائیہ کا پنجہ عقاب آپریشن مکمل
جون 2020 میں شروع ہونے والا آپریشن کامیابی سے مکمل کیا گیا
اس آپریشن میں 320 دہشت گرد مارے گئے ہیںترک وزارت دفاع کے مطابق شمالی عراق میں کئے گئے اس آپریشن میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے
ترکی نے زمینی اور فضائی دونوں آپریشن شروع کئے تھے۔ زمینی آپریشن کو پنجہ شیر کا نام دیا گیا تھا۔ زمینی آپریشن ابھی جاری ہے۔
ترک فضائیہ نے اپنے آپریشن میں کرد دہشت گردوں کے پہاڑوں اور غاروں میں بنے خفیہ ٹھکانے تباہ کئے گئے اور کئی دہشت گرد آپریشن میں مارے بھی گئے۔
Tags: پنجہ عقاب آپریشن ترکی