
ترک کو آپریشن اینڈ کو آرڈینیشن ایجنسی ٹکا کی جانب سے راوالپنڈی ویمن یونیورسٹی میں زولوجی ڈرائیور سٹی لیبارٹری اور اینیمل شیلٹر ہاوس کا افتتاح کیا۔

لیب کا افتتاح ٹکا کے کو آرڈینیٹر محسن بالچی نے کیا۔

یہ لیب جانوروں کی مورفولوجیکل اور جسمانی خصوصیات کا مطالعہ کرنے کا موقع فراہم کرئے گی۔