fbpx

ترک عوام آنے والے مہینوں میں کورونا وائرس سے لڑنے میں کامیاب ہو جائے گی

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ مئی یا جون  میں ویکسین کی مہم ختم ہونے کے بعد ترک عوام سکھ کا سانس لے گی۔

صدر ایردوان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  کورونا وائرس ویکسین لگانے کی مہم  مئی یا جون کے مہینے تک مکمل ہو جائے گی۔

 صدر ایردوان کا مزید کہنا تھا کہ چین سے آنے والی ویکسین تاخیر کا شکار ہے جبکہ جرمنی سے آنے والی چودہ لاکھ ویکسین کی خوراکیں ترکی پہنچ چکی ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ بہت جلد ترکی کورونا وائرس کو ہرا د ے گا۔

ozIstanbul

پچھلا پڑھیں

ترکی میں کورونا وائرس کا جن ایک بار پھر بے قابو ہونے لگا

اگلا پڑھیں

پاکستانی نوجوانوں کا کارنامہ: ارطغرل غازی کا سیٹ بنا کر مقامی پروڈکشن شروع کر دی

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے