turky-urdu-logo

ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں ترک کھلاڑی نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

گزشتہ روز  سربیا  میں ہونے والے ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ2022میں ترک ریسلر  برہان اکبودک نے  گریکو رومن کی  82 کلو گرام کیٹیگری میں   میں ازبکستان کے جلگسبے بردیموراتوف کو 3-1 سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے ۔ جبکہ ہنگری کے تماس لیوائی اور یوکرین کے یاروسلاو فلچاکوف نے کانسی کے تمغے اپنے نام کیے ۔

اکبودک نے پچھلے سال کے چاندی کے تمغے کو اپ گریڈ کرکے ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا طلائی تمغہ حاصل کیا جب اس نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں 2019 کے کانسی کا تمغہ جیتنے والے بردیموراتوف کے خلاف 7-6 سے فتح حاصل کی۔

27 سالہ برہان نے یہ گولڈ میڈل ناروے کے اوسلو میں گریکو رومن 82 کلوگرام میں ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد حاصل کیا۔  جبکہ 2019 میں برہان نے نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں اسی چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے بردیموراتوف کے خلاف 7-6 سے فتح حاصل کی۔

اکبودک نے ہنگری میں ہونے والے یورپی ریسلنگ چیمپئن شپ میں گریکو-رومن 82 کلوگرام میں کانسی کا تمغہ  بھی حاصل کر چکے ہیں

 

 

Read Previous

روس اور یوکرین جنگ میں ترکیہ کے کردار کو کتابی شکل دے دی گئی

Read Next

غار حرا کا ترقیاتی ثقافتی منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

Leave a Reply