turky-urdu-logo

صدر پاکستان کی انقرہ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اتوار کے روز انقرہ میں ترکیہ کی سرکاری عمارت پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

صدر پاکستان  نے  ایک ٹویٹ میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ترکیہ صدر رجب طیب ایردوان کی متحرک قیادت میں دہشت گردی کے خطرے کو ختم کر دے گا۔

 

Read Previous

ترکیہ کو آمریت کے نشانات سے پاک آئین دینا ہمارا مشن ہے،صدر ایردوان

Read Next

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اینڈ کلچرل سنٹر  اسلام آباد کےڈائریکٹرکی ادارہ ترقیات اردو کے زیر اہتمام سیمینار میں شرکت

Leave a Reply