
یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اینڈ کلچرل سنٹر اسلام آباد کےڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خلیل نے ادارہ ترقیات اردو کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں شرکت کی۔
"اردو ترجمہ: اہمیت اور ضروریات” کے عنوان سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں پروفیسر ڈاکٹر خلیل نے اردو-ترکیہ ترجمہ میں درپیش چیلنجوں سے خطاب کرتے ہوئے ایک تقریر کی۔
انکا کہنا تھا کہ ترکیہ اور پاکستان دونوں برادر ممالک ہیں اور ان دونوں کے آپس میں تعلقات کو مضبوط ہونے کے لیے ایک دوسرے کی زبان کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔