TurkiyaLogo-159

اسرائیلی فورسزکا امدادی سرگرمیوں رکاوٹ پیدا کرنا تشویشناک ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں انسانی ہمدردی کے رابطہ دفتر کی ترجمان وینیسا ہیوگینن نےمقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے جنین میں اسرائیلی فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

وینیسا ہیوگینن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز جنین پر اسرائیلی فوجی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں میں3بچے بھی شامل ہیں۔

اس موقع پرعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ترجمان کرسچن لنڈمیئر نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے شدید زخمی افراد تک طبی امداد کے لیے جنین قصبے میں داخلے میں رکاوٹ پیدا کی ہے جو تشویشناک ہے.

Alkhidmat

Read Previous

صدر ایردوان کی اردن کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات

Read Next

پاکستان:ترک سفیر کی وفاقی وزیر قانون و انصاف سے ملاقات

Leave a Reply